لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
241اور اپنے گھروں ميں ٹک کر رہو، اور پہلي جاہليت کي طرح (لوگوں کے) سامنے نہ نکلا کرو، اور نماز قائم کرو اور زکوه ادا کرو اور خدا اور اس کے رسول کي اطاعت کرو خدا تو يہي چاہتاہے کہ نجاست اور گناہ تم اہل بيت سے دور رکھے اور تمہيں ہر طرح سے پاک و پاکيزہ رکھے- [download-disicon-0
242اور اگر ( صلح صفائي کي کوئي صورت نہ ہو اور ) دوسرے سے جدائي ہو جائيں تو خدا جائيں تو خدا وندعالم ان ميں سے ہرايک کو اپنے فضل و کرم سے مطمئن کردے گا اور خدا صاحب ِ فضل و کرم اور حکيم ہے ۔ [نساء ،130 ]download-disicon-0
243اور اگر اس کي قميص پيچھے سے پھٹي ہے تو پھر وہ عورت جھوٹ بولتي ہے اور يہ سچوں ميں سے ہے ۔ [يوسف ، 27 ]download-disicon-0
244اور اگر تم خدا، اس کے پيغمبر اور دار آخرت کي طالب ہو تو خدا نے تم ميں سے نيکوکاروں کےليے عظيم اجر مہيا کررکھاہے- [احزاب ، 29 ]download-disicon-0
245اور اگر تم کو اس بات کا ڈر ہو ( کہ يتيم لڑکيوں سے شادي کي صورت ميں ) ان سے انصاف نہ کر سکو گے تو ( ان سے شادي کرنے سے صرف نظر کرلو اور ) اور دوسري پاک عورتوں سے نکاح کرو، دو يا تين يا چار بيوياں اور اگر تم کو ڈر ہو ( کہ متعدد بيويوں کے بارے ميں ) عدل ملحوdownload-disicon-0
246اور اگر تمہيں ان کے درميان عليحدگي کا خوف ہو تو ايک نمائندہ شوہر کے خاندان سے اور ايک نمائندہ بيوي کے خاندان سے چن لو (تا کہ وہ يہ معاملہ حل کريں)- اب اگر يہ دونوں فيصلہ کرنے والے اصلاح کا ارادہ رکھتے ہوں تو خداوند عالم ان کي توفيق ميں اضافہ فرمائے گا- کيdownload-disicon-0
247اور اگر دنيا و آخرت ميں اللہ کا فضل اور اس کي رحمت تمہارے شامل حال نہ ہوتي تو تمہارے اس خود کردہ گناہ پر تمہيں سخت عذاب پہنچتا- [نور ، 14 ]download-disicon-0
248اور اگر دنيا و آخرت ميں اللہ کا فضل اور اس کي رحمت تمہارے شامل حال نہ ہوتي تو تمہارے اس خود کردہ گناہ پر تمہيں سخت عذاب پہنچتا- [نور ، 14 ]download-disicon-0
249اور اگر عليحدگي کا مصمم ارادہ کرليں (وہ بھي اس کي پوري شرائط کے ساتھ تو بھي حرج نہيں خدا سننے والا اور جاننے والاہے ۔ [بقرہ ، 227 ]download-disicon-0
250اور اگر عليحدگي کا مصمم ارادہ کرليں (وہ بھي اس کي پوري شرائط کے ساتھ تو بھي حرج نہيں خدا سننے والا اور جاننے والاہے ۔ [بقرہ ، 227 ]download-disicon-0
251اور اگر عورتوں کو چھونے ( ان سے ہمبستري کرنے ) سے قبل طلاق دے دو جب کہ حق مہر معين ہو چکا ہو تو ( ضروري ہے کہ ) معين شدہ کا نصف ( انہيں دے دو ) مگر يہ کہ وہ ( اپنا حق ) بخش ديں يا ( اگر وہ صغير اور سفيہ ہيں تو ان کا حق ) جس کے ہاتھ ميں نکاح کي گرہ ہے اسےdownload-disicon-0
252اور اگر کوئي عورت اپنے شوہر کے بارے ميں اس بات سے خوف زدہ ہو کہ وہ سر کشي يا اعراض کا مرتکب ہو گا تو کوئي حرج نہيں کہ وہ آپس ميں صلح کريں ( اور عورت يا مرد صلح کي خاطر اپنے کچھ حقوق سے صرفِ نظر کرليں ) اور صلح بہتر ہے اگر چہ يہ لوگ ( حبِّ ذات کي فطرت کےdownload-disicon-0
253اور اگر کوئي عورت اپنے شوہر کے بارے ميں اس بات سے خوفزدہ ہو کہ وہ سرکشي يا اعراض کا مرتکب ہوگا تو کوئي حرج نہيں کہ وہ آپس ميں صلح کريں (اور عورت يا مرد صلح کي خاطر اپنے کچھ حقوق سے صرف نظر کرليں) اور صلح بہتر ہے اگرچہ يہ لوگ (حبّ ذات کي فطرت کے مطابق ايسےdownload-disicon-0
254اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف - 19 ]download-disicon-0
255اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف ، 19 ]download-disicon-0
256اور با ايمان عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپني آنکھوں کو (نگاہ ہوس آلود سے) بند رکھيں اور اپنا دامن محفوظ رکھيں اور سوائے اس حصے کے کہ جو ظاہر ہے اپنے بناؤ سنگھار کو آشکار نہ کريں اور اپني اوڑھنيوں کے آنچل اپنے سينے پر ڈاليں(تا کہ اس سے گردن اور سينہ چھپ جائے)-download-disicon-0
257اور با ايمان عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپني آنکھوں کو (نگاہ ہوس آلود سے) بند رکھيں اور اپنا دامن محفوظ رکھيں اور سوائے اس حصے کے کہ جو ظاہر ہے اپنے بناؤ سنگھار کو آشکار نہ کريں اور اپني اوڑھنيوں کے آنچل اپنے سينے پر ڈاليں(تا کہ اس سے گردن اور سينہ چھپ جائے)-download-disicon-0
258اور تم سے جو لوگ وفات پاجاتے ہيں اور اپني بيوياں پيچھے چھوڑجاتے ہيں تو ان بيويوں کو چار مہينے اور دس دن انتظار کرنا چاہيے (اور عدت گزار نا چاہيے اور جب وہ يہ مدت پوري کرچکيں تو تم پر اس کا کوئي گناہ نہيں وہ اپنے بارے ميں جو چاہيں مناسب طور پر انجام ديں (اdownload-disicon-0
259اور تم سے جو لوگ وفات پاجاتے ہيں اور اپني بيوياں پيچھے چھوڑجاتے ہيں تو ان بيويوں کو چار مہينے اور دس دن انتظار کرنا چاہيے (اور عدت گزار نا چاہيے اور جب وہ يہ مدت پوري کرچکيں تو تم پر اس کا کوئي گناہ نہيں وہ اپنے بارے ميں جو چاہيں مناسب طور پر انجام ديں (اdownload-disicon-0
260اور تم ميں سے جو لوگ آستانہ موت تک جاپہنچتے ہيں اور اپني بيوياں پيچھے چھوڑجاتے ہيں۔ ان کے لےے وصيت کرني چاہےے کہ ايک سال تک انہيں (زندگي کے اخراجات سے) بہرہ مند کريں بشرطيکہ وہ ( شوہر کے گھر سے ) باہر نہ نکليں ( اور نئي شادي کے ليے اقدام نہ کريں ) اور اگرdownload-disicon-0
261اور تم ميں سے جو کوئي خدا اور اس کے رسول کے ليے خضوع و خشوع اختيار کرے گي اور عمل صالح بجا لائےگي، ہم اس کے اجر و جزاء کو دُگنا کريں گے اور اس کے ليے ہم نے با عظمت روزي فراہم کر رکھي ہے- [احزاب ، 31 ]download-disicon-0
262اور تم کس طرح اسے واپس لے سکتے ہو جبکہ ايک دوسرے کے ساتھ تعلق اور پورا پورا ميل ملاپ رکھتے ہو ۔ ( چھوڑنے کے باوجود ) وہ تم سے ( شادي کے وقت ) مضبوط وعدہ لے چکي ہيں ۔ [نساء ، 21 ]download-disicon-0
263اور تم ہر گز يہ استطاعت نہيں رکھتے کہ ( دلي محبت کے اعتبار سے ) عورتوں کے درميان عدالت کرسکو چاہے جتني بھي کوشش کرو ليکن اپنا ايمان ميلان بالکل ايک طرف نہ رکھو اور دوسري کو معلق نہ چھوڑو اور اگر اصلام اور پرہيز گاري کي راہ اختيار کرو تو خدا بخشنے والا مہرdownload-disicon-0
264اور تمہاري عورتوں ميں سے جو زاني ہوں ، ان پر چار مسلمان مردوں کوگوہ کے طور پر طلب کرو اگر وہ گواہي ديں تو ان ( عورتوں ) کو ( اپنے ) گھروں ميں بند کردو ۔ يہاں تک کہ وہ مر جائيں يا خدا ان کے لئے کوئي راستہ کھول دے ۔ [نساء ، 15 ]download-disicon-0
265اور تمہارے لئے تمہاري بيويوں کي ميراث ميں سے اولاً آدھا ہے اگر ان کے ہاں اولاد نہ ہو اور اگر ان کي اولاد ہو تو ان کي وصيت اور قرض کي ادائگي کے بعد چوتھا حصہ ہے اور تمہاري بيويوں کے لئے تمہاري ميراث کا چوتھا حصہ ہے ، اگر تمہاري کوئي اولاد نہ ہو اور اگر تمdownload-disicon-0
266اور تمہيں زوج زوج کي شکل ميں پيدا نہيں کيا؟ [نباء ، 8 ]download-disicon-0
267اور جب عورتوں کو طلاق دے دو اور ان کي عدت تمام ہوجائے تو اگر پسنديدہ طريقے اور باہمي رضا مندي سے وہ اپنے (پہلے) شوہروں سے شادي کرنا چاہيں تو انہيں اس سے نہ روکو۔ اس حکم سے تم سے بس وہ لوگ نصيحت حاصل کرتے ہيں ! اور اس پر عمل کرتے ہيں) جو خدا اور روز جزا پرdownload-disicon-0
268اور جب ہمارے فرستادگان لوط کے پاس آئے تو وہ انہيں ديکھ کر غمگين ہوگئے تو انہوں نے کہا: ڈرو نہيں اور غم نہ کھاؤ- ہم تمہيں اور تمہارے گھروالوں کو بچاليں گي- سوائے تمہاري بيوي کے کہ وہ قوم ميں باقي رہ جائے گي- [عنکبوت ، 33 ]download-disicon-0
269اور جس عورت کے گھر ميں يوسف رہتا تھا اس نے اس سے اپنے مطلب کے حصول کي خواہش کي اور دروازے بند کردئے اور کہا کہ اس چيز کي طرف جلدي آؤ جو تمہارے لئے مہيا ہے،(يوسف نے)کہا : مَيں خدا سے پناہ مانگتا ہوں وہ ( مصر)ميرا صاحبِ نعمت ہے اور اس نے مجھے محترم جانا(توdownload-disicon-0
270اور جو شخص اعمالِ صالح ميں سے کچھ انجام دے ، چاہے مرد يا عورت ، اگر وہ ايمان رکھتا ہے تو ايسے لوگ بہشت ميں داخل ہو ں گے اور ان پر تھوڑا سا ظلم بھي ہو گا ۔ [نساء ، 124 ]download-disicon-0